آپ کے دوست شاکر کی تلخ و شیریں باتیں، تبصرے تجزیے اور حال دل

آوازِ دوست

ہاہاہاہاہا

December 19th, 2007 by

قدیر رانا انتہائی نامعقول اور مہزب‌ الاخلاق چیز ہے۔ ذرا س کے بلاگ کی یہ تصویر ملاحظہ فرمائیں۔
Free Image Hosting at www.ImageShack.us
اوپر دائیں کونے میں لکھے گئے انتباہ میں کس ڈھٹائی سے اپنے “خصوصی” کپڑوں کا ذکر کررہا ہے۔ :D :D :D :D :D :D :D آپ بھی پڑھیں گے تو آپ کے ہنسی کے فوارے چھوٹ پڑیں گے۔ ;)

1 Star2 Stars3 Stars4 Stars5 Stars (No Ratings Yet)
Loading ... Loading ...
زمرے متفرق
ٹیگز:

6 تبصرے

  1. بدتمیزکہتے ہیں:

    مخرب الاخلاق

  2. قدیر احمدکہتے ہیں:

    میرا نام قدیر احمد ہے :)

  3. محمد شاکر عزیزکہتے ہیں:

    کیا فرق پڑتا ہے۔ :D

  4. عبدالقدوسکہتے ہیں:

    ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا۔

    بھائی کتنے بندے مل کریہ چڈی پہنتے ہیں؟

  5. احًمدکہتے ہیں:

    لگتا ہے چڈٰیٰ متواتر گیلی ہوتی رہتی جبھی سکھانے کے لئے طوفان کی مدد لینا پڑتی ہے :)

  6. محمد شاکر عزیزکہتے ہیں:

    ہاہاہاہاہا
    کیا نہلے پر دہلا مارا ہے۔

تبصرہ کریں

Englishاردو

Englishاردو

براہ کرم یاد رہے: تبصروں کی پڑتال فعال ہے۔ اس لیے آپ کا تبصرہ ظاہر ہونے میں کچھ دیر لے سکتا ہے۔ دوبارہ تبصرے کی زحمت نہ کریں۔