آپ کے دوست شاکر کی تلخ و شیریں باتیں، تبصرے تجزیے اور حال دل

آوازِ دوست

اس قوم کی اوقات

January 28th, 2008 by

یہ ہے اس قوم کی حقیقت۔۔۔۔



زمرے تصاویر
ٹیگز:

8 تبصرے

  1. عبدالقدوسکہتے ہیں:

    پاکستانی عوام کو قطار میں لگا دیکھ کر دل کوسکون ہوا کہ چلو انہوں نے مہنگائی سے کچھ تو سیکھا

  2. دوستکہتے ہیں:

    میری والدہ سارا سارا دن لائن میں کھڑے ہوکر 2 پیکٹ گھی کے حاصل کرپاتی ہیں وہ بھی ساتھ کوئی اور چیز جیسے ٹوتھ پیسٹ، لکس صابن کی ایک ٹکیا یا ایسی ہی کوئی اور چیز ساتھ خریدنے کی شرط کے ساتھ۔ اور انھیں کے سامنے لوگ پچھلے دروازے سے یوٹیلیٹی سٹور میں جاکر گھی کے پیکٹوں کی دو دو بوریوں کو رکشوں میں لاد کرلے جاتے ہیں۔ یہ ہے اس قوم کے غریبوں کی اوقات۔ کس دنیا میں رہتے ہو میاں؟
    یہاں جس کے پاس طاقت ہے وہ ہر جگہ زبر ہے۔

  3. عبدالقدوسکہتے ہیں:

    محترم کیا فائدہ آپ کے والدین کو آپ کا؟ اگر آپ یہ کام نہیں‌کرسکتے تو؟

    خیر یہ ایک الگ مسئلہ ہے لیکن میں‌ یہ کہوں گا کہ ہم وہ لوگ ہیں‌جن کو خدا نے اپنا خلیفہ مقرر کیا لیکن ہم دنیاوی خدا بن بیھٹے۔

  4. دوستکہتے ہیں:

    کیا بتاؤں میاں۔۔۔یونیورسٹی جانا ہوتا ہے۔ دو بجے گھر سے نکلتا ہوں۔۔اور اس کام کے لیے یوٹیلٹی سٹور پر سارا دن حاضر رہنا پڑتا ہے۔۔اب بتاؤ پڑھوں کہ گھر کے لیے آٹا، گھی خریدوں۔۔۔:(

  5. عبدالقدوسکہتے ہیں:

    بھیا اپنے علاقہ کے ناظم یا نائب ناظم کا سر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

  6. نوائے ادبکہتے ہیں:

    اسلام علیکم بھائی پہلے ایک بات تو بتاو آپ کی قوم کون سی ہے
    یہ تو ہماری قوم ہے میں‌ تو تسلیم کرتا ہوں کہ میں پاکستانی ہوں اور ساری زندگی رہوں گا انشاءاللہ
    خامیاں تو سب ہی دیکھتے ہیں کبھی خوبی بھی دیکھ لیا کرے شکریہ

  7. دوستکہتے ہیں:

    میاں ہم بھی اسی قوم سے ہیں۔۔اس قوم لکھنے کا مطلب یہ نہیں کہ آسمان سے اترے ہوئے ہیں۔ بالا سطور میں اپنا حال بھی لکھ چکے ہیں کہ آٹے اور گھی کے لیے کیسے اپنا قیمتی وقت برباد کرنا پڑتا ہے۔ خوبی ہے تو ہمیں‌ بھی بتادو بھائی۔۔۔ہمارے منہ سے نوالہ تک چھیننے کی کوشش کی جارہی ہے ہم کس کی خوبیوں کی تسبیحیں پڑھیں۔ ہم تو جو دیکھیں گے وہی دکھائیں گے۔۔جو دیکھا دکھا دیا۔ آپ کو جو دکھتا ہے وہ دکھادیں۔

  8. عبدالقدوسکہتے ہیں:

    آپ کو سانس لینے دیا جارہا ہے آج کل کے اس دور میں‌کیا یہ کسی بڑی خوبی سے کم ہے؟

تبصرہ کریں

Englishاردو

Englishاردو

براہ کرم یاد رہے: تبصروں کی پڑتال فعال ہے۔ اس لیے آپ کا تبصرہ ظاہر ہونے میں کچھ دیر لے سکتا ہے۔ دوبارہ تبصرے کی زحمت نہ کریں۔